Lemon and Ginger Flavored Biscuit

1/5
  • recipe
  • DessertsCuisines
  • 3Servings
  • m Prep Time
  • mCook Time
  • mReady In

There is nothing like the aroma and flavor of freshly baked biscuits. The addition of golden syrup, ginger and lemon make these biscuits so nice, yet sweetly delicious.


Ingredients

  • Butter
  • Flour
  • Baking Powder
  • Ginger
  • salt
  • caster sugar
  • zest

Step by Step method

اوون کو ایک سو اسی ڈگری پر گرم کریں۔ بیکنگ ٹرے کو مکھن سے گریس کرلیں۔ ایک مکسنگ باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، کٹی ہوئی ادرک مکس کریں۔ اب اس میں نمک، کاسٹر شوگر، زیسٹ مکس کریں۔ اب ایک پین میں مکھن اور گولڈن سیرپ ڈال کر جوش دے لیں۔ پھر ٹھنڈا کرکے مکسنگ باؤل میں ڈال کر مکس کریں۔ اس میں انڈے اور سیرپ ڈال دیں اور ڈو تیار کرلیں۔ اب اسکی چھوٹی بالز بنالیں۔ بیکنگ ٹرے پر رکھ کر ہاتھ سے دباکر بسکٹ کی شکل میں رکھ کر اوون میں بارہ سے پندرہ منٹ کیلئے بیک کریں۔ جب کلر آجائے تو نکال کر کمرے کی درجہ جرارت پر ٹھنڈا کرلیں۔ مزیدار لیمن اینڈ جنجر کوکیز تیار ہیں۔